

Loading content...
فرمایا جن و انس مجتمع ھو کر بھی قرآن کی مثل نہیں لاسکتے اگرچہ وہ ایک دوسرے کے معاون ہی کیوں نہ بن جائیں کہیں قرآن کی مثل لانے کا چیلنج ھوا ہے تو کہیں صرف ایک سورت کی مثل لانے کا چیلنج کہیں دس آیات کی مثل لانے کا چیلنج ہے تو کہیں صرف ایک آیت کی مثل لانے کا چیلنج ہے؟اورآج تک کوئی ایک آیت کی مثل پیش نہیں کر سکا ۔پھر دیکھیے جہاں کلام الہی میں اللہ اور رسول اور ملکوت کا ذکر ہے وہاں ابلیس و ا بوجہل و کتے اور خنزیر کا ذکر بھی موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار