

Loading content...
اب وحد ت نوع کے قائلین کیلئے ایک مشکل یہ ہے کہ انھیں ایک علیحدہ نوع کا قرآن وضع کرنا پڑے گا پھر انکی گفتگو اور ناطقے کی نوع معلوم ہوگی پھر انسان کو حیوان ناطق کہنے والوں کو انسان کے ناطقے کی نوع بھی قرآنی ثابت کرناہو گی اگر وہاں لفظ مثل کسی نوع کی بنیاد فراہم کرتا ہے تویہاں بھی اسے کوئی بنیاد فراہم کرنی چاہیئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار