

Loading content...
مجھے آسمان و زمین کے رب کی قسم کہ یہ قرآن یقینا تمہارے نطق کی مثل حق ہے یہ بھی تمہاری گفتگو کی مثل حق ہے اب دیکھئے کہ قرآن کی ایک ایت کی مثل کائنات کے پاس نہیں اس قرآن کی مکمل مثل پورے قرآن کی حقیقی مثل پاک ذوات کے پاس ناطقہ موجودہے جنکی ساری گفتگو قرآن کی مثل ہے قرآن ان کی گفتگو کی مثل ہے یعنی قرآن کی صداقت کا پیمانہ ہی انکی گفتگو کو قرار دیا گیا ہے لھذہ لفظ مثل سے جنکی اپنی نوع انسان قرار دی جارہی ہے انکی گفتگو کی نوع قرآن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار