

Loading content...
لفظ مثل کے اصلی معانی شبہ شباہت نظیر تصویر صفت کہاوت اور عبرت کے ہیں جملہ لغویین نے اپنی لغتوں میںیہی معانی لکھے ہیں اور اسکے بنیادی معنی شباہت کے ہیں اسکے مادے کے جملہ مشتقات میں شباہت کا عنصر غالب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار