

Loading content...
حقیقت یہی ہے کہ لفظ مثل کو بنیاد بنا کر نظریہ وحدت نوع وضع کرنا علم و عقل کے ساتھ دشمنی کرنے کے ساتھ ساتھ خود کلام الہی کا مذاق اڑانے کے برابر بھی ہے مثل اورمثل دونوں صفاتی مشابہت کیلئے بولے جاتے ہیں ۔جیسا کہ اگلے ابواب میں مزید وضاحت کی جائیگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار