Loading content...
یہ آیت ایک غزوہ کے بارے میں ہے جس میں دوگرہوں کا ذکرہے ایک مومنین کا گروہ اور دوسرا کافرین کا اس کے ضمن میں فرمایا گیاہے کہ کفار کا لشکر مسلمانوں کی دو مثلیں دیکھ رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار