

Loading content...
( (4اللہ کفار کو مومنین کی مثل نہیں سمجھتا تو انبیاء کو جو کفار کی نعوذ باللہ مثل سمجھے وہ کون ہے اب دوہی صورتیں ہیں کہ یا تو کفار و مومنین کی نوع علیحدہ علیحدہ ثابت کرو یا پھر لفظ مثل کو صرف ایک آدھ صفت کی مناسبت پر استعمال ہونا مانو اور لفظ مثل سے نوع پر استدلال کرنا خلاف علم و عقل مان لو یہاں واضح طور پر آیا ہے کہ دونوں گروہ بظاہر بشرہیں مگر دونوںایک دوسرے کی مثل نہیںہیں دنیا کے کسی بھی فلسفی نے آج تک نوع کی تقسیم و تشخیص مذھب اور عقیدے کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار