

Loading content...
اس ایت میں مومنین سے فرمایا جارہا ہے کہ جہاں آیات الہی سے کفر کیا جارہا ہو یا آیات الہی کا مذاق اڑایا جارہا ہو اس محفل میں ہرگز نہ بیٹھیں تااینکہ وہ موضوع کلام بدلیں یعنی جب کفارو منافقین کلام الہی یا آیات الہی کا مذاق اڑا رہے ہوں تو ان میں بیٹھنے والا مومن ان کی ؛ مثل ؛ہو جاتا ہے ؛مثلھم ؛ کہ تم ان کی مثل ہو جاؤ گے اب میری منطقی ذہنوں سے اپیل ہے کہ وہ جواب مرحمت فرمائیں کہ اللہ تو مومنین کو کفار کی مثل تسلیم نہیں کرتاہاں اگر ان میں بیٹھ کر ان کے خرافات میں شامل ہو جائیں توتب انکی مثل ہونگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار