

Loading content...
کھانے گا اس پہ یہ اعتراض ہو سکتا ہے کہ نیکی کے بدلے میں جمع کا صیغہ یعنی امثالھا آیاہے اگرچہ اس میں ذرا بھر اعتراض کی گنجائش نہیں ہے مگر پھربھی اسکا جواب آیت کے اگلے حصے میں آ جاتا ہے کہ وہاں مثل واحد کے صیغے میں آیا ہے یعنی ؛ الا مثلھا ؛ یعنی برائی کی مثل برائی ہی ملے گی یہاں بعینہ مثل استعمال ہوا ہے ۔اب چاہئے تو یہ تھا کہ یہاں برائی کے اقسام بیان کئے جاتے مگر موضوع کا احترام مانع ہے بس اتنا سوچ لیں جس نے یہاں جس قسم کی برائی کی ہے (یعنی جھوٹ سے لیکر زنا تک )اگر میدان حشر میں ایسی ہی برائیاں ملنا شروع ہو جائیں تو چشم تصور سے میدان حشر کا نقشہ خود دیکھ کر بتائیں کہ وہاں کیا منظر ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار