

Loading content...
جب لفظ مثل سے یہاں نوع پہ استدلال کرنا حماقت ہے تو ؛ بشر مثلکم ؛ سے وحدت نوع پہ دلیل کیسے قائم کی جا سکتی ہے؟ ایک اور احتمال بعید پر بھی سوچ لیتے ہیں کہ کوئی یہ فرض کر لے کہ علماء سو کو بھی لوگ جھکتے ہیں اور بتوں کو بھی تو ایک مناسبت یہاں بھی موجودہے تو اس احتمال بعید کیلئے ایک اور ایت ملاحظہ فرمالیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار