

Loading content...
کیا کوئی عالم اس ایت سے یہ ثابت کر سکتاہے کہ جب طائر اور حیوانات ہماری مثل امت محمدیہ میں داخل ہیں تو انکی نوع بھی بشر ہے کیونکہ وہ بھی ہماری مثل جو ہیں؟ یا اس سے کوئی یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ جب ہماری مثل امت ہیں تو ہماری مثل ان میں بھی انہی کی مثل کا کوئی نبی ہوگا امام ہوگا علما ہونگے وغیرہ وغیرہ حالانکہ کہیںبھی کسی پرندے یا چوپائے اور حشرات الارض وغیرہ کا مبعوت بہ نبوت و رسالت ہونا نہیں لکھا نہ کسی نبی نے نہ اللہ نے اسکا تذکرہ کیا ہے جسطرح اس ایت میں مثلکم سے استدلال کر کے وحدت نوع کو ثابت نہیں کیا جاسکتا اسی طرح
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار