

Loading content...
سے یہ بات ثابت کی جاسکتی ہے کہ وہ چاہتا تھا میں پرندہ بن جاتا اور میری بھی کالی چونچ اور پرہوتے یہ حسرت بھی صرف ایک صفت کی مناسبت تک تھی کہ جو کوے سے ظاہر ہوئی نہ کہ یہ حسرت نوع انسان سے نفرت اور کوے کی نوع سے محبت پر مبنی تھی جب یہاں لفظ مثل سے نوع ذات پر استدلال کرنا علم دشمنی ہے اسی طرح مثلکم میں بھی لفظ مثل سے استدلال علیٰ النوع جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار