

Loading content...
((2سورة المائدہ میں ہے کہ جب قابیل نے بھائی کو قتل کر دیا تو اسکی لاش چھپانے کیلئے پریشان اور متردد کھڑا تھا کہ اس نے دیکھا سامنے ایک کوا آ کر بیٹھا اور اس نے دوسرے کوے کی لاش اٹھا رکھی تھی اور اسے چھپانے کیلئے اس نے چونچ سے گڑھا کھودا لاش کو دبا دیا تو اس وقت قابیل کے لبوں سے ایک فقرہ نکلا جو کلام الہی میں موجود ہے قال یویلتی اعجزت ان اکون مثل ھذاالغراب الخ ( (31
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار