

Loading content...
یعنی صدف کی گود میں قطرہء نیساں سے پیدا کی گئی ہونگی اور ان کی تخلیق کا مادہ سیپ کے کیڑے کا لعاب دہن ہی ہے اور وہ سمندر کی پیداوارہیں یا وہ نوع جمادات سے تعلق رکھتی ہیں؟ اگر کوئی اس نظریئے کو اس آیت سے استدلال کر کے بیان کرے تو کوئی اسے تسلیم بھی کریگا؟ جب یہاں وحدت نوع پہ استدلال کرنا جائزنہیں تو کسی اور مقام پہ اسی لفظ سے استدلال کہاں جائز ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار