

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ایسے الفاظ صرف ایک صفتی مناسبت کیلئے بولے جاتے ہیں جیسا کہ انسان کو شیر کہنے کامقصد شیر کی صفت شجاعت کو مستعار لینا ہے اسی طرح کلام الہی میں بھی اسی اسلوب کو اپنایاگیا ہے اور ثبوت کیلئے چند ایسے آیات یہاں پیش کرتاہوں جن میں یہی اسلوب بیان موجودہے آپ بھی دیکھ لیں سورة واقعہ میں ۔( (1حور عین کامثل اللو لو ء ا لمکنون ( (23
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار