

Loading content...
ہاں اس رب ذوالجلال والاکرام جل جلالہ نے پاک انوار آئمہ اطہار علیہ السلام کو اپنی ذات و صفات کا مظھر قرار دیا ہے یہ ہو سکتا ہے کہ خاندان تطہیر صلوات اللہ علیھم سے اور دیگر ذوات مقدسہ سے اظہار صفات یاعین ذات ہوتوانکے صفات میں بھی کسی کو شریک کرنا شرک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار