

Loading content...
یہ صرف متکلمین نے زیب داستاں کیلئے ان دونوں الفاظ کے معانی میں موشگافیاں کی ہیں جو حقیقت سے عاری ہیں اس حقیقت سے کوئی انکارنہیں کر سکتا کہ اللہ کے ذات و صفات میں کوئی شریک نہیں کیونکہ اسکے صفات بعینہ ذات ہیں اگر صفات کو ذات سے علیحدہ مان لیا جائے توگویا ایک صفاتی اللہ ہو گا اور ایک ذاتی جو دونوں ایک دوسرے کے غیرہونگے کمال توحید اور صفات و ذات کے تعلق پر جو خطبات آئمہ اطہار علیہ السلام نے انشا فرمائے ہیں وہ اس پر واضح دلیل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار