Loading content...
لفظ مثل ہو یا مثل دونوں ایک ہی مادے سے مشتق ہیں اور دونوں کی جمع ایک ہے یعنی امثال و امثلہ وغیرہ اور دونوں الفاظ کسی ایک صفت کی مناسبت کیلئے لائے جاتے ہیں نہ کہ نوعیت کیلئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار