Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے صفات جن معنی میں اللہ کے لئے مخصوص ہیں ان معانی میں نہ کوئی اللہ کی ذات میں شریک ہے نہ صفات میں جسطرح وہ ذات میں منفرد ے اسی طرح صفات میں بھی منفرد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار