Loading content...
یعنی اسکی مثل تو کوئی نہیں مگر اسکی مثل موجودہے یعنی کچھ ذوات ایسے ہیں جو اسکی ذات میں شریک نہیں مگر شریک فی الصفات ہیں ۔یہ ایک زبردست اشتباہ ہے جسکا ازالہ کرنا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار