

Loading content...
کیونکہ دوسرا متنازعہ لفظ ہے مثل( میم کی زیر کے ساتھ) یا مثل (میم کی زبر کے ساتھ) ھمیں یہ بھی دیکھ لینا چاہیے کہ لفظ مثل کی دونوں شکلوں میں سے وحدت نوع کا استدلال ھو سکتا بھی ہے یا نہیں میں پوری ذمہ داری کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ پورے کلام الہی میں کہیں بھی لفظ مثل سے وحدت نوع مراد ہے ہی نہیں کیونکہ لفظ مثل یا مثلیت سے نوعی یگانگت کا تصور تک کلام الہی سے ثابت نہیں ان الفاظ پر بحث کرنے سے پہلے ایک اشتباہ کو دور کرنا لازم سمجھتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار