

Loading content...
کھال کے دو پہلو ھوتے ہی ایک باہر والاپہلو ھوتا ہے ایک اندر والا باہر والے پہلو کو بشرہ کہتے ہیں اور اندر والے کو ارمہ جملہ ادبا اس بات پر متفق ہیں صرف ابو زید نے اس کے برعکس کچھ لکھا ہے تو ابو زید کی تردید میں ابوالعباس نے اتنا کچھ لکھا ہے کہ ابو زید کی حیثیت باقی ہی نہ رہی بشرة کی جمع بشر اور اُلبشار ہے اور انسان کو اسکی کھلی ھوئی اور ظاہر جلد کی وجہ سے بشر کہا گیاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار