

Loading content...
ھم اتنا بتاناچاہتے ہیںکہ محمدو آل محمد صلوات اللہ علیھم کی حقیقت اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتاہاں انکی حقیقت اس وقت کھل کرسامنے آئیگی جب انکے آخری لخت جگر تشریف لائیں گے اوراپنے جاہ و جلال کامظاہرہ فرمائیں گے اور سارے رازوں سے پردہ اٹھے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار