

Loading content...
ایک منطقی اصطلاح ہے حدود اضافی وہ ایک ایسی حد کو کہا جاتا ہے جس سے کسی اور حد کی طرف لازم اشارہ ھو جائے مثلاً لفظ ہے باپ تو جب بھی لفظ باپ آئے گا لازماً اولاد کے وجود کا پتہ چلے گا یا لفظ ہے بیوی جب بھی لفظ بیوی سامنے آئیگا فوراً شوہر کی طرف ذہن جائیگا اسی طرح لفظ نبی بھی ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار