

Loading content...
کیاہدایت کیلئے آنا جرم تھا کہ جسکی سزا کبھی معاف نہیں ھو رہی ظاہراً دنیا میں رہے تو ایک لمحہ سکھ کا سانس کسی نے نہ لینے دیا غیب ھو گئے تو تلواروں کی زد سے بعید سمجھ کر قلم کے حملے شروع کر دیئے نسل کشی کے بعد کردار کشی ھوئی اب ذات کشی ھو رہی ہے ھم تو اتناکہتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی کسی کمزوری کے پیش نظر پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کی تنقیص کر رہا ہے تو خالق کائنات اسکی کمزوری دور فرمائے اگر کوئی شخص بوجہ بغض وعناد توہین و تنقیص کا مرتکب ھو رہا ہے تو خالق اسے امام زمانہ علیہ السلام کی تیغ انتقام کا جلد از جلد نوالہ ء تر بنائے (امین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار