

Loading content...
حقیقت تو یہ ہے کہ نبی معبوث بہ رسالت ھوتا ہے نہ کہ بشر کیونکہ متعدد آیات میں بعث آیا ہے جسکے معنی ہیں بھیجنا ارسال کرنا اٹھانا وغیرہ کے بعث صیغہ ماضی ہے جسکا فاعل اللہ جل جلالہ ہے مفعول نبی ہے اور بشرا بصورت تمیز وارد ھوا ہے تو معنی ھونگے کہ اللہ نے ایک نبی کو رسول بنا کر بھیجا جو بشر کی شکل میں آیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار