

Loading content...
جیسے کفارمکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ظاہر سے بشریت پہ دلائل پیش کر رہے تھے نہ وہاں حقیقت تھی نہ یہاں حقیقت ہے نہ بہلول دیوانہ تھا اور نہ خاندان تطہیر صلوات اللہ علیھم بشر تھے ۔مگر یہاں ھمارے مہربان صرف بعث اللہ بشر رسولا کی رٹ لگا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار