

Loading content...
حالانکہ ھونا اور بننا دو علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں ھونا ذات سے تعلق رکھتا ہے اور بننا وہ پڑتا ہے جونہیں ھوتا مثلا ایک انسان ھوتا ہے اور دانا ھوتا ہے مگر پاگل بن جاتا ہے پاگل بننا علیحدہ بات ہے پاگل ھونا علیحدہ بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار