

Loading content...
یہ تو عالمین کی ہدایت و رحمت بن کر تشریف لائے ہیں اگر یہ فرض کر لیا جائے کہ ایک نوع کی ہدایت دوسری نوع نہیں کر سکتی تو پھر جنات و حیوانات وغیرہ بھی یہی اعتراض کر سکتے ہیں کہ جنات کی ہدایت کیلئے جن کو اورحیوانات کی ہدایت کیلئے حیوان کو ہادی ہونا چایئے تو پھر کیا فلسفہ ہدایت باقی رہے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار