

Loading content...
تو ثابت ہوا بوجہ کمال معاشرت داخل حکم ہونا اور بات ہے نوع کا ایک ہونا اور بات ہے اسی طرح ابنائے آدم اورہیں نوع خاندان تطہیرصلوات اللہ علیھم اورہے ان ذوات کاہدایت خلق کیلئے انسانی لباس میں آنا اتنا بڑا جرم نہیں ہے کہ جسکی سزا انہیں یہ دی جائے کہ اپنی صف میں کھڑا کر دیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار