

Loading content...
اللہ نے حکم دیا ملکوت کو آدم کا سجدہ کرو سب نے کر لیا مگر ابلیس نے نہ کیا اس نے تکبر کیا اور کافروں میں سے ہوگیا ۔ ذرا غور کریں کہ ابلیس سجدہ نہ کرنے سے کیسے کافرہو گیا ہے کیا ابلیس فرشتہ تھا؟ خالق نے جب جلال آمیز لہجے میں فرمایا فاخرج منھا تو کہدیتا کہ خالق تو نے تو ملکوت کو حکم دیا تھا میں تو جن ہوںمگر ابلیس جیسا عالم بھی یہ سمجھتا تھا کہ کمال معاشرت کی وجہ سے وہ بھی داخل حکم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار