

Loading content...
٤ مرتبہ کفار کا قول ہے اور تین مقامات پہ خالقِ کائنات نے اپنے انبیاء علیھم السلام سے کہلوایاہے اور وہ بھی کفار کی طعنہ زنی کے بعداور یہ آیت دو سورتوں میںآئی ہے کف میں 110نمبر پہ اور فصلت میں 6پر ۔ قل انما انا بشرمثلکم یوحی الی انما الھکم الہ واحد ۔اس آیت کے دو مقامات پہ نہیں بلکہ ہزاروں مقامات پر آنے کے باوجود بھی کوئی جاہل سے جاہل ترآدمی بھی اس آیت کے حوالے سے مثلیت تامہ کا دعویٰ نہیںکرسکتا یعنی اگر یہ آیت ہزاروں مقامات پر بھی آجاتی توپھر بھی انبیاء علیھم السلام کو من حیث الکل اپنی مثل ثابت نہ کر سکتا حالانکہ پوری نوع بشر میں تو چوڑھے چمار سے لیکر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار