

Loading content...
یعنی متشابہ کی اتباع وہی لوگ کرتے ہیں جن کے دل حق سے پھرے ہوئے ہیں لہذہ بشریت کو بنیاد بنا کر عقائد کو استوار کرنا دلوں کی کجی کی دلیل ہے عام وہ ہے کہ جسے کفار دیکھ کر ایک نظر یہ وضع کر رہے تھے اور کہتے تھے کہ ما لھذاالرسول یا کل الطعام ویمشی فی الاسواق یاکہتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار