

Loading content...
عام وہ حقیقت ہے جو کفار بھی دیکھ رہے تھے( جسکی بنیاد پر بشر کہہ رہے تھے ) خاص وہ ہے جو اویس قرنی اور سلمان علیما الرحمہ دیکھ رہے تھے ۔محکم وہ ہے جو اللہ جل جلال اور امیر المومنین علیہ السلام کے علاوہ کوئی نہیں جانتا متشابہ یہ ہے کہ ہماری طرح بشر بن کر آئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار