

Loading content...
انسان کے حسی معطیات تو یہی بتائیں گے کہ یہ بشر ہیں لیکن حسی معطیات کا مجموعہ ظاہر کا تعین کرسکتا ہے مگر باطن کو سمجھنا اور نوع کا تعین کرنا اس کے بس کاروگ ہی نہیں جیسے روح کا ادراک کرنا محال انکی حقیقت کا ادراک بھی محال ہے ۔گذشتہ تین ہزار سال میں دو سو فلاسفر گزرے ہیں اور کوئی بھی سائنس دان اور فلاسفر آجتک مادے کی ایسی تعریف وضع نہیں کر سکا کہ جس پر اتفاق و اجماع ھو سکا ھو مادے کی اقسام اور تعداد پر بھی اتفاق نہیں ھو سکا کہ اشیا بنیادی طور پر کس کس مادے سے بنی ہیں جب عام مادے کے بارے میں معلومات اتنے کم ہیں توخود سوچیے جن پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کا مادہ تخلیق ھوہی راز الہی تو وہ کسی خاکی پتلے پر منکشف کیسے ہو سکتا ہے ؟ مادی لحاظ سے جب کوئی مادہ انسانی شکل میں ظاہر ہو گا تو بشر ہی کہلائے گا چاہے وہ نورہے یا پانی ہے یا خاک وہ بشرہی کہلائے گا مگر ان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار