

Loading content...
انہی آیات سے ثابت ھوتا ہے کہ خالق کی نگاہ میں بشر کسی مادے کا نام نہیں ایک مخصوص شکل و صورت کا نام ہے جیسے چاندی کا بھی قلم ہے اور لکڑی کا بھی قلم ہے لہذہ ماننا پڑے گا کہ لفظ بشر سے نوع اور مادہ تخلیق پہ بحث کرنا اور اس آیت میں لفظ بشر سے استدلال کرنا درست نہیں ہے اور لفظ بشر کے معنی نوعی لحاظ سے ھوہی نہیں سکتے کیونکہ بشر کسی نوع کا نام نہیں شکل و صورت کا نام ہے جس سے نوع فرض کر لیا گیا ہے اور پاک خاندان علیھم السلام کے بارے میں تو خودامیرالمومنین علیہ السلام کا فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار