

Loading content...
مثلا ایک پین (قلم) ہے ۔اسے انسان نے دیکھا ایک مخصوص شکل صورت بناوٹ طریقہ کار اور لکھنے کا عمل دیکھا تو سمجھ گیا کہ یہ قلم ہے اب یہ ضروری نہیں کہ وہ قلم سٹیل کا ھو پلاسٹک کا ھو سونے کا ھو چاندی کا ھو انسان لکڑی کے قلم سے لیکر سونے کے قلم تک کو قلم ہی کہتا ہے کیونکہ بنیادی صفات اس میں موجودہیں مادہ چاہے جو بھی ھو ھم مادے کے نام سے نہیں پکاریں گے ۔اسی طرح خالق نے بھی اس انسانی شکل میں موجود کچھ افراد کو بوجہِ شکل بشر کہا ہے حالانکہ انکا مادہِ تخلیق انسان سے جداہے مثلا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار