

Loading content...
اگر انسانی حواس میں سے کچھ معطل ہوں تو ادراک ناقص ھوتا ہے مثلا اندھا آدمی رنگوں اور اشکال کے علمی حاصلات سے محروم ھوتا ہے اس لیئے مخصوص رنگ شکل وغیرہ سے نہیں بلکہ بیدار حواس سے پہچانتا ہے مثلا آواز سے خوشبو سے یا لامسہ سے یعنی ٹٹول کر وہ کسی چیز کے وجود کا تصور قائم کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار