

Loading content...
اسی طرح ایک انسان جب دوسرے انسان کا ادراک حاصل کرتا ہے تو جواباً حسی مطعیات میسر آتے ہیں یعنی ایک مخصوص شکل بناوٹ مخصوص لمس آواز ساخت حرکت صورت وغیرہ وغیرہ کا ذخیرہ ملتا ہے جس سے انسان کسی مخصوص فرد کا تعین کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار