

Loading content...
مثلا جب ھم میز کو دیکھتے ہیں تو ایک خاص شکل مخصوص رنگ اور صلابت سے سابقہ پڑتا ہے یعنی چھونے پر صلابت و مزاحمت محسوس ھوتی ہے تو ان حسی تجربوں سے حسی معطیات ہی ملتے ہیں اور ھم انہی سے کسی چیز کا تعین وضع کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار