

Loading content...
یعنی انسان کے حواس ظاہری و باطنی اپنے اپنے شعبے کا ادراک کرتے ہیں آنکھ دیکھتی ہے کان سنتا ہے ناک سونگھتا ہے لامسہ ایک لمس کا ادراک کرتی ہے وغیرہ وغیرہ یہی وہ حسی معطیات ہیں کہ جن سے شے کا تصور وجود پذیر ھوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار