Loading content...
کیونکہ تعریف کیلئے ضروری ھوتا ہے کہ وہ جامع اور مانع ھو یعنی جس چیز کی تعریف ھو اس کی جماعت میں سے کوئی فرد خارج نہ ھونے پائے اور اس جماعت کا غیر اس جماعت میں شامل نہ ھو سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار