

Loading content...
اب اگر بشر کے معنی یہ ہوں کہ یہ کھلی جلد والا حیوان ہے تو سینکڑوں صحرائی جانور اور آبی جانورہیں جنکی کھال پر بال نہیںہیں اسطرح سو سمار سے لیکر دریائی کتے تک سبھی بادی البشرہ ھونے کے ناطے سے بشر کی صف میں براجمان ھو جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار