

Loading content...
اگر ھم لغت کو درست مان کر بشر کو تلاش کریں گے تو ہر صاحبِ جلد جانور بشر ثابت ھو گا پھر دنیا کا کوئی جانور ایسا ہے ہی نہیں کہ جسکی کھال نہ ھو اسطرح کتے اور خنریر سے لیکر بھیڑ اور بکری تک بھی بشر ماننے پڑیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار