

Loading content...
ہر موضوع کیلئے جو قرار داد پیش ھوتی ہے اس پہ بحث کرنے کا احسن طریقہ یہ ھوتا ہے کہ انسان اس کے ایک ایک لفظ پہ علیحدہ علیحدہ بحث کرے تاکہ مکمل عبارت کے مفہوم میں تشنگی باقی نہ رہے پھر اس کے ہر متوقع پہلو پر بحث کرنا ضروری ھوتا ہے پھراسکے لغوی اور اصطلاحی معانی پر غور کرنا ضروری ھوتاہے پھر معانی میں حفظ مراتب کو اولیت حاصل ھوتی ہے انہی اصولوں کو سامنے رکھ کر ھم اس آیت کا جب تجزیہ کرتے ہیں تو اسکے پہلے حصے میں متنازعہ الفاظ دو ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار