

Loading content...
ذواتِ مقدس اور کلام مقدس کو اور انکے مقامات کو متعین نہیں کرنا چاہتااور نہ ہی کائنات کا کوئی انسان انھیں اور انکے مقامات کو متعین کر سکتا ہے بلکہ میں نے تو صرف اسی لیئے خامہ فرسائی کی ہے کہ میرے حلقہِ احباب کو معلوم ھوکہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے بارے میں حد بندیاں کرنے والوں کا اجتہاد ناقص ہے میں کسی فرد کے خلاف نہیں لکھ رہا صرف اپنے نظریات کا تحفظ کررہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار