

Loading content...
اس امت کے علما کی ذرا سی حوصلہ افزائی ھوتی ہے تو امت مسلمہ کسی نہ کسی اختلاف میں کٹ مرتی ہے ۔کبھی قرآن کریم کے حادث و قدیم ھونے پہ بحث کر کے ہزاروں جانوںسے کھیلا جاتا ہے تو کبھی نور و بشر کی بحث سے جس وقت ھلاکو خان نے بغداد کو تباہ کیا تو اس وقت دشمن سے بے خبرعلماء امت مسلمہ کو کوے کے حلال و حرام ھونے پر لڑا رہے تھے کوا حلال ہے یا حرام اس بات پر مسلمان آپس میں کٹ مر رہے تھے ۔عباسی دور سے لیکر مغلیہ دور تک پورے مشرق میں علما کو تحفظ ملتا رہا ہے مگر انھوں نے صدیوں علم کے دریا بہانے کے نام پر چند منطقی بحثوں اور فساد فی الارض کے علاوہ کیا دیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار