

Loading content...
اعلی منزل پائی ہے اگر کوئی یہ دعویٰ کر بھی دیگا تو تجربات کے مراحل میں شرمسار ھو گا جب انسان کا دامن روحانیت سے اس درجہ خالی ہے تو اُسے روحانیت کے اعلی منازل اورروحانیین کے مقامات کے تعین کرنے کا کیا حق ہے ۔جس آدمی نے امریکہ کا وائٹ ہاوس اور برطانیہ کا بکنگھم پیلس نہیں دیکھا ھوا وہ اگر ان کی تصاویر بنائے گا تو غلط ہی ھو نگی بلکہ سو فی صد غلط ھونگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار