

Loading content...
اور یہ بھی عرض کرونگا کہ انکار احادیث پہ کمر بستہ رہنا بھی اچھی بات نہیں ہے کیونکہ جب کیوں اور کیسے کے چکر میں آدمی پڑ جاتا ہے تو پھر یہاں تک کہہ دیتا ہے کہ خدا ایک کیوں ہے دو کیوں نہیں اس لئے ان چکروں سے نکل کر اگر انسان خود کو اپنے مالک زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سپرد کر دیتا ہے تو وہ ذات خود ہدایت فرماتی ہے اور ہاتھ پکڑ کر منزل تک پہنچا دیتی ہے شرط صرف خلوص نیت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار