

Loading content...
جو حضرات صرف کج بحثی اور کج روی کے عادی ہیں ان سے گزارش کرونگا کہ کوئی انسان کسی دوسرے انسان کو نور علم وعرفان عطا نہیں کر سکتا کسی کو لا جواب کرنا آسان ہے مگر کسی کو نور معرفت دینا ناممکن ہے یہ نور شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خزانہ کرم سے عطا ہوتا ہے اس لئے انہیں بحث بازیوں سے اجتناب کر کے اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف رجوع کرنا چاہیے اور گریہ وزاری کو وسیلہ بنا کر ان سے اپنے عقیدے کی تصدیق لینا چاہیے ورنہ کوئی بھی راستہ احتمال گمراہی سے خالی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار